وہاڑی: نوکری کا جھانسہ، لڑکیوں کا جنسی استحصال، سابقہ سرکاری ملازم B.Aکی طالبہ کوکئی بار مبینہ زیادتی کا نشانہ بناتا رہا

وہاڑی(شہزاد ندیم سے)سا بقہ ای ٹی او وہاڑی انوار الحق کی بی اے کی طالبہ سے مبینہ طورپر زیادتی پولیس تھانہ ماچھیوال نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔سابقہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر وہاڑی انوار الحق نے 8 ڈبلیو بی کی رہائشی بی اے کی طالبہ عائشہ فاطمہ کو نوکری کا لالچ دیکر مبینہ … وہاڑی: نوکری کا جھانسہ، لڑکیوں کا جنسی استحصال، سابقہ سرکاری ملازم B.Aکی طالبہ کوکئی بار مبینہ زیادتی کا نشانہ بناتا رہا پڑھنا جاری رکھیں